مسلم لیگ ن کارکردگی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی: خالد جوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سیاست کو ہمیشہ عوا م کی خدمت کا زریعہ سمجھ ہے ساڑھے چار بر س عوامی خدمت کی مثائلیں قائم کیںآئندہ انتخابات میںمسلم لیگ ن اپنی کارگردی کی بنا پر کلین سویپ کرے گی ۔