’’گرین پاکستان پروگرام ‘‘ محکمہ ڈاک کے یادگاری ٹکٹ جاری
کراچی( کامرس رپو رٹر) پاکستان پوسٹ نے ’’گرین پاکستان پروگرام ‘‘کے حوالے سے 8 روپے مالیت کے تین یادگاری ٹکٹ جاری کئے ہیں ٹکٹ کے ڈیزائن عادل صلاح الدین( ستارہ امتیاز )نے کئے ہیں جب کہ طباعت نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی کراچی نے کی ہے۔