تنو لی ویلفیئر ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلا س اتوار کو ہو گا
کراچی ( پ ر ) تنو لی ویلفیئر ایکشن کمیٹی پاکستان کا اہم مشاورتی اجلاس اتوار شام 4 بجے پرانی لیبر اسکوائر فلپس کمپنی کے سا منے لا لہ مصطفی تنو لی کے گھر ہو گا جس میں مشاورت سے تنظیم کو فعال کر نے کیلئے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔