روس کے بعد فرانس اور چین میں بھی برفباری‘ شدید سردی‘ جھیلیں جم گئیں Feb 08, 2018 6:59 AM, February 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرس (نمائندہ نوائے وقت) روس کے بعد فرانس بھی شدید برفباری کی زد میں آگیا۔ پیرس سمیت فرانس کے اکثر علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔ چین میں برفباری سے شدید سردی ہوگئی، جھیلیں جم گئیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+