پاک افغان سرحد پر خاردار تار لگائی جائے گی: بریگیڈئر ندیم Feb 08, 2018 6:45 AM, February 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ چمن (نوائے وقت نیوز) چمن کے ایف سی فورٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگے میں پاک افغان بارڈر پر خاردار تار لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ باب دوستی پر بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جا چکا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+