ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مستحکم
کراچی (کامرس رپورٹر ) بدھ کو انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں9پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید