طاہر القادری 18 فروری کو واپس آئیں گے
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر محمد طاہر القادری 18 فروری کو پاکستان آئیں گے اور تحریک منہاج القرآن ‘ پاکستان عوامی تحریک اور جملہ تنظیمات کے زیراہتمام ہونے والی 19 فروری کو قائد ڈے کی سالگرہ تقریبات میں شرکت کرینگے۔