پیپلزپارٹی نے پہلی بار سردار کے بجائے عام کارکن کو ٹکٹ دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے شکارپور میں پہلی بار سینیٹ کا ٹکٹ سردارکے بجائے ایک عام آدمی کو دیا ہے۔ شکارپور کہ علاقائی چک سے تعلق رکہنے والے ایاز مہر کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا۔ایاز مہر مرحوم جیالے مرحوم سراج الدین مہر کا بیٹا ہے ۔سراج الدین جنرل ضیاء کے دور میں دو مرتبہ جیل میں رہے 29 مہینے قید رہے۔ ایاز مہر رسول انجینئرنگ کی ڈگری رکہتے ہیں۔شکارپور ضلع کی سیاست پے نظر رکہنے والے آزاد تجزیا نگارون کا کہنا ہے کہ ایاز مھر کو سینیٹر بنانے سے پی پی پھرلکھی غلام شاھ مین مقبول ہو جائے گی. تعلقہ مین سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا ۔ایازمہر کا چھوٹا بھائی ڈاکٹر نوید بھی چک مین سردارون کہ خلاف اپنی ٹیم کہ ساتھ ڈٹ کہ الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے جیتا ۔