مختصر عدالتی خبریں Feb 08, 2018 5:11 AM, February 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر دیے ٭ڈی ایچ اے فراڈ کیس، آئندہ سماعت پر گواہاں طلب ٭ عدالتی حکم عدولی پر تین تھانوں کے 8 پولیس اہلکاروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+