خالدہ ضیاء کیخلاف کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا‘ بے گناہ ہوں: سابق وزیراعظم
ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کیخلاف کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا۔ خالدہ ضیاء نے کہا کہ ان کیخلاف الزامات بے بنیاد ہیں۔ مجھے سیاست سے دور رکھنے کیلئے عدالت کو استعمال کیا جارہا ہے۔