سی این جی 50 پیسے لٹر مہنگی قیمت 62 روپے 95 پیسے ہوگئی Feb 08, 2018 5:03 AM, February 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( کامرس رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میںبھی 50پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب اور خیبر پی کے میں سی این جی کی قیمت 50پیسے اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+