خواتین کوبا قاعدگی سے اپنا چیک اپ کرانا چاہئے: ڈاکٹر نگہت نورین
ملتان( نمائندہ نوائے وقت)محمد نواز شرےف زرعی ےونےورسٹی میںبرےسٹ کےنسر کے بارے مےں آگاہی سےمنار کا انعقاد کےا گےا ۔آگاہی سےمنار سے نشتر مےڈےکل کالج کی اسسٹنٹ پروفےسر ڈاکٹر نگہت نورےن نے خطاب کےا ۔ آگاہی سےمنار مےںمحمد نواز شرےف زرعی ےونےورسٹی ملتان کی فی مےل فےکلٹی ، سٹاف اور طالبات نے کثےر تعداد مےں شرکت کی ۔ آگاہی سےمنار سے خطاب کرتے ہوئے نشتر مےڈےکل کالج کی اسسٹنٹ پروفےسر ڈاکٹر نگہت نورےن نے کہاکہ خواتےن کو اپنا چےک اپ باقاعدہ کرواتے رہنا چاہےے اس کے علاوہ خواتےن کو خود بھی مرض کی تشخےص کرنی چاہےے ۔ انہوںنے مزےد کہاکہ چالےس سال سے زائد عمر کی خواتےن کو سال مےں اےک مرتبہ مےمو گرافی ٹےسٹ کروانا چاہےے تاکہ مرض کو پھےلنے سے روکا جا سکے ۔ آگاہی سےمنار مےں مےڈم طاہرہ ، مےڈم روبےنہ احمد ، مےڈم زےنرہ سجاد، مےڈم بختاور ، مےڈم طاہرہ گل ، مےڈم جوےرےہ سمےت جامعہ کی فی مےل سٹاف اور طالبات کی کثےر تعداد نے شرکت کی ۔
ڈاکٹر نگہت یوسف