خٹھٹھہ‘ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آپس میں گھتم گھتا‘ شدید تلخ کلامی
ٹھٹھہ(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی آفس میں ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے درمیان دفتری معاملات پر تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے بعد ایڈیشنل کمشنر عہدے کا چارج چھوڑ کر کراچی چلے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ ناصر علی مرزا اور ایڈیشنل کمشنر ارشد قیوم برکی کے درمیان دفتری معاملات پر سخت تلخ کلامی ہوگئی۔ ایڈیشنل کمشنر کافی دیر تک ڈپٹی کمشنر کی بدکلامی برداشت کرتے رہے۔ دونوں آپس میں گھتم گھتا ہوگئے آفس میں موجود ایک اور آفیسر نے دنوں کو بڑی کوشش کرکے چھوڑ دیا۔
کمشنر تلخ کلامی