خوف زدگی Feb 08, 2014 4:03 AM, February 08, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ظفر علی راجاؔہوائیں آئی ہیں یہ کس طرف سےکدھر سے آئے روز و شب یہ ایسےہراساں ہو کے شہری سوچتے ہیںخود اپنے شہر میں داخل ہوں کیسے شیئر کریں: Share Tweet Google+