سپین (نمائندہ خصوصی) سپین کے صدر خوسے لوئس ژپاتیرو نے بنکوں اور مالیاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ سپین کی معیشت کو سہارا دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور شرح منافع کم کر کے عوام کو قرضے فراہم کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں تمام بنکوں کے سربراہان سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بنکوں کو چاہئے کہ وہ اس مشکل وقت میں لوگوں کو جائیداد پر دئیے گئے قرضوں کی ادائیگی کیلئے سہولت دیں\\\' جس کے جواب میں مالیاتی اداروں نے مثبت کوشش کرنے کا وعدہ کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024