نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھر جی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان نے ممبئی حملوں سے متعلق بھارت کو سرکاری سطح پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ پرناب مکھر جی نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے پاکستانی وزیراعظم کے بیان پر کہ پاکستان پیر یا منگل تک ممبئی حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے لائے گا تبصرہ کرتے ہوئے مکھر جی نے کہا کہ انہیں شبہ ہے کہ پاکستان منگل تک جواب دے دیگا ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024