خود کو کمانڈو اور بہادر جرنیل کہنے والا آج غزلیں گا کر زندگی کے دن پورے کر رہا ہے: کرد
راولپنڈی (ثناء نیوز) سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد نے کہا ہے کہ وکلاء نے پہلے بھی شاہراہ دستور پر حکمرانی کی ہے اور آئندہ بھی راج کرینگے۔ راولپنڈی بار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 16 مارچ کو دھرنے سے قبل وکلاء ایسا جادو چلائیں گے کہ کوئی مائی کا لعل اس کا توڑ نہیں کر سکے گا۔ ماضی میں خود کو کمانڈو اور بہادر کہنے والا جرنیل آج غزلیں گا کر زندگی کے دن پورے کر رہا ہے۔
کرد
کرد