بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلنا جولی نے تھائی لینڈ میں میانمار کے پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔ انجیلنا جولی نے تھائی لینڈ میں میانمار کے عیسائی پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔ اقوام متحدہ رفیوجی ایجنسی کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کے ساتھ ان کے شوہر بریڈپٹ بھی تھے۔ ہالی ووڈ جوڑے نے رفیوجی کیمپ میں پانچ گھنٹے گزارے اور پناہ گزینوں سے ان کے حالات معلوم کئے۔انجلینا جولی نے تھائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ میانمار سے آنے والے مسلمان پناہ گزینوں کو بھی پناہ دی جائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38