راولپنڈی(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر پلاسٹک بیگز کے خلاف 10 دسمبر سے راولپنڈی شہر بھر میں شروع کیا جائے گا،ڈپٹی ڈائریکٹر انوارمنٹ ماریہ سفیرکے مطابق پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پلاسٹک اشیا پر کریک ڈان کیا جارہا ہے،75 مائیکرون سے کم موٹائی کے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد ہوگئی، 5 ہزار سے 50 ہزار تک جرمانہ کیا جائے گا.
پلاسٹک بیگز کے خلاف10 دسمبر سے کریک ڈائون شروع کیا جائے گا،ماریہ سفیر
Dec 08, 2024