Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

عوام کا پارلیمنٹ اور جمہوریت سے اعتماد اٹھ جائیگا اگر انکے مسائل حل نہیں کئے گئے، رحمان ملک

Dec 08, 2021 | 18:15 6:15 PM, December 08, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عوام کا پارلیمنٹ اور جمہوریت سے اعتماد اٹھ جائیگا اگر انکے مسائل حل نہیں کئے گئے، رحمان ملک

سابق وزیرِداخلہ و چئیرمین انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ لاہورکے عوام نے حالیہ الیکشن میں پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیاہے کیونکہ عوام جان چکی ہے کہ پیپلز پارٹی ہی واحد عوامی جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں اور انکو معلوم ہے کہ کب اور کونسی سیاسی کھیل کھیلنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی سنجیدگی کا اندازہ لانگ مارچ کی تاریخ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جو چار ماہ بعد کی دی گئی ہے اور سب دیکھیں گے کہ اس تاریخ کوبھی مارچ موخر کیا جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈیم کو مشورہ دیا تھا کہ یا تو پارلیمنٹ سے استعفےٰ دی جائے یا تحریک عدم اعتماد لایا جائے مگر الٹا ہمیں پی ڈی ایم سے نکالا گیا۔انہوں مے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ سسٹم پرانی تنخواہ پر چلتا رہیگا۔  

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

سابق وزیرِداخلہ نے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے کیونکہ قانون صرف غریبوں  پر لاگو ہورہا ہے اور جمہوریت عوامی نیلامی میں ہے اور خریدار ممبر پارلیمنٹ اور سینیٹرز بننے کے لیے بھاری رقم ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے عوام کو حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے بے وقوف بنایا جا رہا ہے کیونکہ یہ غریبوں کی قیمت پر اقتدار کی دوڑ میں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کا کیا کردار باقی رہا ہے جو مہنگائی کو روکنے اور آئی ایم ایف کے کردار کو روکنے میں مکمل ناکام ہو رہے ہیں اور آئی ایم ایف کے کارندے پاکستانی معشیت کو تباہی کی دہانے پر پہنچا چکے ہیں۔ 

  بچوں پر تشدد اور بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاب

رحمان ملک نے مزید کہا کہ غربت اور مہنگائی میں مسلسل اور تیزی سے اضافہ ملک و عوام کے لئے سنگین مسائل پیدا کر رہے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب غریب عوام کا پارلیمنٹ اور جمہوریت پر سے اعتماد اٹھ جائے گا اور نتیجتاً عوام اپنا صبر کھو کر سڑکوں پر آ جائیگی۔ 

انہوں نے زور دیا کہ ہمیں نظام کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے اور بغیر کسی عملی کارکردگی کے غریبوں کے لیے عمدہ تقریروں اور دبنگ و بالا وعدوں اور دعووں سے کچھ نہیں ہوگا۔ 

سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ سری لنکن شہری کے بیہمانہ قتل پر ہر پاکستانی دُکھی ہے اور اس ظلم و بربریت کی جتنی بھی مذمت کیجائے کم ہے۔ اس افسوسناک واقعے کیوجہ وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کو شرمندگی اٹھانے پڑ رہی ہے اور آنے والے وقتوں میں دنیا ہمیں بطور خطرناک ترین قوم پکارے گی۔ 

سیرالیون میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے، تشدد سے دو پولیس اہلکار ہلاک

انھوں نے حکومت سے سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیشن اور پاکستان میں خدمات اور جذبہ خیر سگالی کے تحت سری لنکن شہری پریانتھا دیاوادنا کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز دینے کا مطالبہ کیا۔  انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں اس واقعے کے پیچھے محرکات اور وجہ جاننے کی ضرورت ہے اور یہ واقعہ ہمارے قانون کی حکمرانی اور سماجی انصاف کے نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں قانون کا کوئی خوف نہیں رہا ہے۔

رحمان ملک نے کہا کہ نہ ہمارا قانون اور نہ ہی ہمارا مذہب کسی بھی ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت دیتا ہے اور اسلام میں ایک قتل پوری انسانیت کی قتل ہے۔

امریکہ کے اثر ور سوخ کودوبارہ خطے میں لایا جا رہا ہے،مراد سعید

انھوں نے کہا کہ جب حکومتیں نرمی اورمصلحتوں کے شکار ہوجاتے ہیں اور وزراء کو بھی معذرتخوانہ رویہ اپنانا پڑے تو معاشرے میں ایسے دردناک واقعات رونما ہوجاتے ہیں۔

رحمان ملک نے کہا کہ واقعہ کی اس زاویے سے بھی تحقیقات کی ضرورت ہے کہ مغرب نے کیسے پاکستان سے درآمد پر چند گھنٹوں میں پابندی لگا دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کہنا چاہیے کہ یہ واقع منی جاپان یعنی سیالکوٹ سے پاکستان کی برآمد پر حملہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ڈس انفو لیب EU کی سابقہ ​​رپورٹ کا جائزہ لے اور یہ واقعہ عالمی برادری، ایف اے ٹی ایف اور انسانی حقوق کمیشن میں ہمارے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہونے والا ہےاور حکومت کے پاس کیا پاکستان کا ڈیمیج کنٹرول کے لیے اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کے لیے نرم جوابی ایکشن پلان ہے؟

ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم کی حکمرانی برقرار

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والی جے ...

    Aug 10, 2022 | 19:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 3

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 4

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • اس ملک کو چلنے دیں

    Aug 11, 2022
  • اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں

    Aug 11, 2022
  • مخدوم احمد محمود اور پیپلز پارٹی 

    Aug 11, 2022
  • یومِ استحصال کشمیر

    Aug 11, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا

    Aug 11, 2022
  • 1

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 2

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 3

    گم کردہ رہ 

  • 4

    آزادی عظیم  نعمت 

  • 5

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 2

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group