
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آوٹ کیا۔پاکستانی آف اسپنر ساجد خان نے بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں 12وکٹیں اپنے نام کر لیں۔ ساجد خان نے پہلی اننگز میں 8اور دوسری میں 2وکٹیں حاصل کیں۔بنگلادیش کے شکیب الحسن 130گیندیں کھیل کر 63سکور بنا کر ساجد خان کی گیند کا شکار ہوگئے۔ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش ٹیم کی 204رنز پر9وکٹیں گر گئیں ہیں۔