Waqt News
Saturday | August 13, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

اک طرفہ تماشا

Dec 08, 2021 6:01 AM, December 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 اک طرفہ تماشا

صورت حال کچھ ایسی ہوتی جارہی ہے کہ ہر محکمہ نہ صرف زوال کا شکار ہے اور جس سرعت سے ہماری زرعی زمینوں کی جگہ رہائشی سوسائٹیوں نے لینی شروع کر دی ہے ایسے لگتا ہے کہ نہ صرف فضائی الودگی ،سموگ بڑھتی جائے گی ، بلکہ ہماری زرعی پیداوار کم ہوتے ہوتے ہم اپنی گندم اور روزمرہ کی اجناس زرعی ملک کہلانے کے باوجودباہر سے منگواتے نظر آئیں گے کیسی اعلیٰ پلاننگ ہے۔ 

یہ کیا طر فہ تماشہ ہے کہ اگر ملک میں ہر محکمہ اپنی مرضی سے کھلواڑ کر رہا ہے تو اس کو پوچھنے والے کسی اور ہی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ عدلیہ پر عدلیہ کے ہی جج بیان بازی نہیں بلکہ توپیں چلا رہے ہیں۔ حال ہی گلگت کے سابق جج نے آڈیو کال جو چیف جسٹس ثاقب نثار کی آواز میں کہی جا رہی ہے اس میں ان پر الزام ہے کہ وہ کہہ رہے ہیںکہ نواز شریف کو جیل سے باہر نہیں آنے نہیں دینا ، حتی کے انیس سو اٹھارہ کے الیکشن نہ گزر جائیں۔

ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

 جنرل شاہد عزیز نے مشرف پربغیر مشاورت اڈے دینے کا الزام لگایا، اسی طرح ، جسٹس صدیقی جو اسلام آباد کے جج رہے ہیں، ان کا حلفیہ بیان کے ایجنسیوں کے بندے جن کا وہ نام تک لے چکے ہیں ان پر دبائو ڈالتے رہے ہیں کہ فلاں فلاں شخص کو ضمانت پر رہا نہیں کرنا ۔ ایسے ہی کبھی سابق چیف جسٹس افتخار چودھری بھی اپنے ذاتی عزائم کے لئے سوو موٹو نوٹس لینے کے لئے مشہور ہیں۔ پھر اسی سپریم کورٹ پر نواز شریف کا حملہ کرانے سے کون واقف نہیں۔ اسی سپریم کورٹ کے جج نسیم حسن شاہ کا یہ بیان ریکارڈ پر ہے کہ ذوالفقاربھٹو کو پھانسی دینے ہم پر دبائو تھا ، اس لئے کہ ہم مارشل لا کا مقابلہ نہیں کر سکتے کہ ہمیں بھی اپنی نوکریاں عزیز ہوتی ہیں۔ آئے دن ساہیوال کا واقعہ، ٹریفک پولیس والے کا دوران ڈیوٹی دن دہاڑے کسی وڈیرے کی گاڑی کے نیچے آ کر مرنا،تھانوں کچہریوں جیلوں میں روز مرہ کی عام آدمی کی خواری روزمرہ کا معمول ہے۔ اسی ملک عزیز میں آئے دن عزیز ہم وطنو کہتے ہوئے فوج امن وامان کو بہانہ بناکر حکومت پر قبضہ کرلیتی ہے اور یہی عوام ان کو چاہتے نہ چاہتے ویلکم کر رہے ہوتے ہیں۔ آج تو افریقی ملک سوڈان بھی، ترکی کی طرح مارشل لاء کو بھگا چکا ہے،برما میں فوجی جنتا کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں ایتھوپیا میں فوج بارکوں میں جانے پر مجبور ہے جبکہ ملک عزیز میں ہم کسی بھی لمحہ فوجی بوٹوں کی چاپ سننے کو ذہنی طور پر تیا ہوتے ہیں،ہے نہ المیہ کہ ہماری کوئی کل تو سیدھی ہو اکڑتے ہیں ہم ایٹمی طاقت پر جس کو لانے والے ذوالفقار علی بھٹو کو فوج نے ہی پھانسی دی گوادر کو پاکستان میں شامل کرنیوالے وزیراعظم فیروز خان نون کو ہم نے اقتدار سے نااہل قرار دیکر باہر نکال ڈالا اور ایوبی مارشل لا لگا دیا۔ 

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل

جس لیاقت علی خان کو سازشی ٹولے نے قتل کرایا وہ مغرب کے سامنے بھٹو کی طرح پاکستان کی خود مختاری کے لئے قربان ہو گیا ورنہ اس سے کم از کم آئین ہمیں دئیے جانے کی توقع تھی ان کا قتل پاکستان کی تاریخ کا جمہوری رانگ ٹرنگ پوائنٹ ثابت ہوا اور ہم انیس سو اکہتر تک آئین نہ بنا سکے ،آج ہم نے اربوں ڈالرز کے قرضے لے کر ملک دیوالیہ کیا اور بقول وزیراعظم عمران قرضوں تو کجا ہم قرضوں کے اوپر سود بھی نہیں دے پا رہے۔ جبکہ ہر ایک نے کوئی میٹرو منصوبہ مصنوعی عوامی پذیرائی کے لئے قرض لے کر شروع کئے اور پھر اس پر کمیشنوں کک بیکس زبان زدعام ہوئیں حتی کہ آگسٹا آبدوز میں ایڈمرل منصورالحق ملوث پائے گئے ،اور تو اورمیڈیا میں بھی چند احباب کا کروڑوں میں کھیلنا میں کھیلنا ا،دویات کی آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتیں ، میڈیکل کمپنیوں کی سرعام مخصوص دوائوں کے لئے کمیشن دینا اور انتظامیہ کی کنسٹرکشن موٹر وے، شوگر مافیا اور دوسرے مافیاز ہسپتال غرض ہر ادارے میں کک بیکس کا ایک طرفہ تماشہ لگا ہوا ہے۔ اسمبلی اجلاسوں میں آئین کی تضحیک ہلڑ بازی، اپنے بل پاس کرانے اور ٹھیکے لینے ،ہر طرف قبضہ مافیہ، سفارش کا راج ہمارا منہ چڑا رہا ہے۔ آئی ایم ایف ہمارے نئے حکمران ثابت ہو رہے ہیں۔ 

کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

سیاستدانوں کی اکثریت اپنے مالی مفادات میں سر گرداں ، اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی اپنی ناک سے آگے کب دیکھے گی، ایک طرفہ تماشہ لگا ہوا ہے کس کس کا نام لوں پہلے دن سے آج تک رشوت اور سفارش ہی سب کچھ ہے دیکھیں اس سرکس تماشے کا کیا ڈراپ سین ہوتا ہے،بہت دیر پہلے بہادر خان نے متحدہ اسمبلی میں کہا تھا ،،ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے ، انجام گلستان کیا ہو گا۔عوام تو ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں، پہلے بھی بجھتے رہے ہیں اور اب بھی جل کر بھسم ہونے کو تیار ہیں۔ کسی کو کیا خبر کہ نالوں کا جواب کب آئے، کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے۔ الغرض۔ توبہ میری جام شکن جام میرا توبہ شکن سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا ہمارا آئین،ہمارا قومی منشور،جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

    Aug 13, 2022 | 00:30
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ...

    Aug 13, 2022 | 00:21
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

    Aug 13, 2022 | 00:16
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    Aug 13, 2022 | 00:04
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

    Aug 12, 2022 | 23:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • 1

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 2

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 3

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 4

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 5

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 3

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ پر جاری پروپیگنڈا

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی اور پاک فوج 

    Aug 13, 2022
  •  بطور وزیراعظم، اسباب ناکامیٔ کپتان

    Aug 13, 2022
  • ’’اے مادرِ وطن ، ترے پیاروں کی خیر ہو!‘‘

    Aug 13, 2022
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
  • .یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات ; قائد اعظم محمد ...

    Aug 13, 2022
  • بھارتی آبی جارحیت ، بارش

    Aug 13, 2022
  • ایبٹ آباد کا پہلا یوم آزادی

    Aug 13, 2022
  • خالہ جان بھی رخصت ہو گئیں 

    Aug 13, 2022
  • عاشق ڈوگر سے ہاشم ڈوگر تک

    Aug 13, 2022
  • 1

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • 2

    طالبان کی واپسی؟

  • 3

    تانگہ 

  • 4

    مسیحا

  • 5

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 2

    کلام الامام (۲)

  • 3

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group