Waqt News
Saturday | August 13, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

70بدھ ‘ 3جمادی الاول 1443ھ،8دسمبر2021ء

Dec 08, 2021 5:56 AM, December 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
70بدھ ‘ 3جمادی الاول 1443ھ،8دسمبر2021ء

 فیصد علاقوںمیں بجلی نہیں ووٹنگ مشین پر الیکشن ناممکن ہے۔ بلوچستان کابینہ 

ایک بات پر اپنی کم علمی کا اعتراف کرنا پڑے گا۔ بلوچستان اسمبلی کے بارے میں ابھی تک یہی تاثر تھا کہ وہاں سب من موجی بے فکرے نواب ، سردار اور خان صاحبان تشریف رکھتے ہیں۔ انہیں باہمی دست و گریباں ہونے یا پھر مراعات کے حوالے سے اتفاق رائے حاصل کرنے سے زیادہ کوئی اور اہم مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو آج بلوچستان کی وہ حالت نہ ہوتی جو ہے۔ کھربوں روپے ہر سال ملنے کے بعد تو اتنے ترقیاتی کام ہوتے کہ پورا صوبہ ماڈل بن چکا ہوتا۔ مگر ایسا کچھ بھی کہیں نظرنہیں آتا۔ اس پر تو وہی کشمیری زبان کی ایک مثال یاد آتی ہے۔ میں خود ہی چاقو ہوں اور خود ہی گوشت ،، یعنی میں خود ہی اپنے وجود کو کاٹ رہا ہوں۔ عقل مند ایسا ہرگز نہیں کرتے۔ دودھ دینے والے جانور کو نہلایا ، ٹہلایا اور کھلایا پلایا بھی جاتا ہے تاکہ وافر دودھ مہیا ہو۔ خیر اب بلوچستان اسمبلی نے جس طرح ایک حقیقت بیان کی ہے وہ قابل تعریف ہے۔ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور ان کی کابینہ نے درست فرمایا ہے کہ ہمارے 70 فی صد علاقوں میں بجلی ہی نہیں، وہاں مشینوں پرووٹنگ کیسے ہو گی۔ بات درست بھی ہے یہ الیکٹرانک مشین بجلی سے ہی چلتی ہے۔ صوبہ بلوچستان کیا سندھ  اور باقی صوبوں میں بھی 70 نہ سہی 40 فیصد  سے زیادہ دیہی علاقوں کی یہی صورت حال ہے۔ بجلی اگر ہے بھی تو طویل لوڈشیڈنگ کی بدولت وہاں اندھیرا ہی چھایا رہتا ہے وہاں یہ مشینیں کس طرح کام کریں گی۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ حکومت پہلے ملک بھر میں بجلی کی مسلسل فراہمی بہتر بنائے پھر یہ مشینی ووٹنگ شروع کرے ورنہ بجلی کے انتظار میں پولنگ کا وقت ختم ہو جائے گا اور ووٹر انتظار میں سوکھ رہے ہوں گے۔ 

ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

٭٭٭٭٭

ماڈل ٹائون کچہری سے 13 خطرناک ملزم بخشی خانے کا دروازہ توڑ کر فرار ہوگئے

یہاں جب قیدی دروازہ توڑ کر پولیس والوں پر ٹوٹی پھوٹی اشیاء اور پتھر برسا رہے تھے تو ماڈل ٹائون کچہری میں موجود پولیس والے شاید اسے فلمی سین کی شوٹنگ سمجھ کر کھڑے تماشا دیکھتے رہے ہونگے۔ ورنہ دن دہاڑے اس طرح اتنی بڑی تعداد میں قیدیوں کا فرار صرف فلمی سین میں ہوتا ہے۔ حقیقت میں ایسا کرنا قیدیوں کیلئے ممکن نہیں۔ جب پتہ ہو کہ باہر دن کے وقت سینکڑوں لوگ اور پولیس کی بھاری نفری کچہری میں موجود ہے‘ اس طرح کی واردات ملی بھگت کے بغیر ممکن ہی نہیں ہوتی۔ قیدی جیل توڑتے ہیں تو وہ بھی رات کے وقت فرار کی راہ لیتے ہیں۔ مگر یہ عجب دلیر قیدی تھے کہ آسانی سے پتھر برسا کر نہتے ہاتھوں پولیس کی بھاری مسلح نفری کے سامنے سے دوڑ لگا کر بھاگ گئے اور پولیس والے مٹی کے مادھو بن کر صرف تکتے رہ گئے۔ کسی نے ان بھاگتے چوروں کا پیچھا کرکے ان میں سے کسی کی لنگوٹی ہی پکڑنے کی کوشش نہیں کی ورنہ وہی ہاتھ آسکتی تھی۔ یہ فرار تو اور بھی دوسرے دلیر نڈر قیدیوں کو پر تولنے پر تیار کر سکتا ہے۔ ان کے دلوں میں بھی آزادی کی اڑان بھرنے کی تمنا بیدار ہو سکتی ہے۔ اگر ان کو لانے لے جانے کیلئے بھی ایسے ہی مٹی کے مادھو پولیس کی وردی پہنا کر رکھے گئے تو خطرہ ہے کہیں وہ ان سب کو جیل کی گاڑی سمیت لیکر بھاگنے میں کامیاب نہ ہو جائیں۔ بعدازاں پولیس کو تاوان دیکر اپنے کاکے سپاہیوں کو چھڑوانا پڑے۔ حد ہوتی ہے لاپروائی کی بھی اور بزدلی کی بھی۔ اگر ایسا نہیں تھا تو پھر یہ ملی بھگت سے ہی قیدیوں کو فرار کرایا گیا ہوگا۔

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل

٭٭٭٭

جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں حمزہ اور مریم نواز نے گانا گایا

بڑے عرصے بعد شریف خاندان میں خوشی کی ایسی تقریب ہو رہی ہے جس میں سارا خاندان سوائے میاں نوازشریف کے موجودہے۔ میاں جی کے نواسے مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدر کی شادی کی تقریب میں اس وقت شرکائے محفل نے خوب داد دی جب میاں حمزہ شہباز اور مریم نواز نے یعنی دولہا کے ماموںاور والدہ نے اپنی گلوکاری سے محفل کو گرما دیا۔ حمزہ شہباز اس سے قبل بھی گانا گا چکے ہیں مگر مریم نواز کی طرف سے گلوکاری نے تو سب کو حیران کر دیا۔ حمزہ کے گانے کے بول سے ان کی جنید سے محبت کا والہانہ اظہار آیا سامنے۔ انہوں نے

کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

’’ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے

مگر جی نہیں سکتے تمہارے بنائ…‘‘

گایا تو خوب رنگ جمایا۔ اسی طرح مریم نے

’’جب کوئی بات بگڑ جائے ‘ 

جب کوئی مشکل پڑ جائے

تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا…‘‘

گایا تو ان کی ممتا کی جھلک ان کی آواز اور ان کی آنکھوں کی چمک میں بخوبی نظر آرہی تھی۔ اب بہت سے لوگوں کو پتہ چلا ہوگا کہ شریف خاندان میں ہر طرح کے رستم چھپے ہوئے ہیں۔ ان میں نمازی بھی ہیں‘ قاری بھی ہیں‘ نعت خواں بھی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ وہ میدان گلوکاری میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ بندہ ویسے ہی خوش نظر ہو‘ خوش رنگ ہو تو خوش گلو ہونا ویسے بھی ثانوی حیثیت اختیار کر جاتا ہے۔ بہرحال جنیدصفدر کو شادی کے موقع پر اپنوں کی اتنی چاہت مبارک ہو۔

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

٭٭٭٭

کامیاب جوان پروگرام کی تقریب میں مکھی وزیر اعظم کو تنگ کرتی رہی 

گرچہ جان بوجھ کرتو مکھی نے ایسا نہیں ہو گا۔ مگر وزیر اعظم جو صاف ستھرے اُجلے ماحول میں رہنے کے عادی ہیں وہ مکھی کی اس حرکت پر خاصے برہم بھی نظر آئے مگر افسوس مکھی وزیر اعظم کے مرتبے سے واقف نہیں تھی۔ اس لیے شرارتیں کرتی رہی اوروزیر اعظم زچ ہو کر اسے اڑاتے رہے ، مگر وہ نہیں مانی۔ ایک عباسی خلیفہ کو بھرے دربار میں ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مکھی بار بار اس کے ناک  پر بیٹھتی اڑانے کی ہر کوشش ناکام گئی تو اس نے اپنے درباری مسخرے سے پوچھا کہ خدا نے یہ مکھی کیوں پیدا کی ہے وہ درباری بھانڈ خلیفہ کی ساری کارروائی دیکھ چکا تھا مگر جی دار تھا فی البدیہہ کہنے لگا، جان کی امان پائوں تو عرض کروں مکھی کو خدا نے بڑے بڑے جابروں کا غرور توڑنے کے لیے بنایا ہے۔ اب ہم ایسا کچھ تو نہیں کہہ سکتے ہاں البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہو سکتا ہے یہ کوئی پی ٹی آئی کا کارکن ہو جو مکھی کے بھیس میں وزیر اعظم کا بار بار دیدار کر رہا ہو۔ یا یہ مکھی پی ٹی آئی کی دیوانی ہو  اور  اپنے قائد کے صدقے واری جا رہی ہو۔ بہرحال وجہ جو بھی ہو وزیر اعظم کو زچ کرنے والی یہ مکھی قابل معافی نہیں۔ اسے اول تو بہتر یہی تھا کہ موقع واردات میں سزائے موت دی جاتی ‘ زہریلا سپرے کر کے مار دیا جاتا۔ مگر افسوس ایسا ہو نہ سکا اور یہ تقریب میںبدمزگی پھیلا کر فرار ہو گئی۔ اب شاید خفیہ والے اسے تلاش کر رہے ہوں۔ 

ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

    Aug 13, 2022 | 00:30
  • لاہور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی ...

    Aug 13, 2022 | 00:21
  • کار حادثے میں زخمی امریکی اداکارہ ایک ہفتے بعد چل بسی

    Aug 13, 2022 | 00:16
  • چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    Aug 13, 2022 | 00:04
  • ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

    Aug 12, 2022 | 23:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • 1

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 2

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 3

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 4

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 5

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 3

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ پر جاری پروپیگنڈا

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی اور پاک فوج 

    Aug 13, 2022
  •  بطور وزیراعظم، اسباب ناکامیٔ کپتان

    Aug 13, 2022
  • ’’اے مادرِ وطن ، ترے پیاروں کی خیر ہو!‘‘

    Aug 13, 2022
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
  • .یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات ; قائد اعظم محمد ...

    Aug 13, 2022
  • بھارتی آبی جارحیت ، بارش

    Aug 13, 2022
  • ایبٹ آباد کا پہلا یوم آزادی

    Aug 13, 2022
  • خالہ جان بھی رخصت ہو گئیں 

    Aug 13, 2022
  • عاشق ڈوگر سے ہاشم ڈوگر تک

    Aug 13, 2022
  • 1

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • 2

    طالبان کی واپسی؟

  • 3

    تانگہ 

  • 4

    مسیحا

  • 5

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 2

    کلام الامام (۲)

  • 3

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group