Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شہروں کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کیلئے حکومت وسائل فراہم کرے گی: میاں اسلم اقبال
  • شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافہ
  • آئی ٹی سیکٹرز کے2ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 1ارب 44 کروڑ 21لاکھ 9ہزار روپے کی منظوری
  • پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل محمد ارشد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

Dec 08, 2019 8:56 AM, December 08, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

بلاول نے ننھی جیالی کی ملاقات کی فرمائش پوری کر دی

بہت خوب ایسا کر کے انہوں نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی اس ننھی پری کا دل جیت لیا۔ یہ ننھی جیالی آزاد کشمیر کے دورے میں بلاول سے ملاقات نہ ہونے پر مایوس بھی تھی اور ناراض بھی۔ پھر کسی نہ کسی طرح اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ آج کل سوشل میڈیا کا زور ہے۔ اس کی خبروں پر ایکشن بھی ہوتا ہے۔ سو بلاول جی نے بھی یہ ویڈیو دیکھ کر یا اس کے بارے میں کسی سے سن کر اس بچی کے والدین سے رابطہ کیا اور گھر جا کر اس بچی سے ملاقات کی۔ اسکے باقی بہن بھائیوں اورپاپا کے ساتھ تصویریں بھی بنائیں اور انہیں چاکلیٹ اور کنو کھلا کر منا لیا انکی ناراضگی دور کر دی۔ یہ اچھی بات ہے مگر سمجھ میں نہیں آتا کہ بلاول صاحب اگر سوشل میڈیا چیک کرتے یا انہیں اسکے حوالے سے بتایا جاتا ہے تو انہیں سندھ کے حوالے سے کوئی ویڈیو کیوں نظر نہیںآتی یا انہیں کیوں بتایا نہیں جاتا۔ اندون سندھ اور تھر میں خاص طور پر ایسے سینکڑوں پھول جیسے ننھے بچے اور معصوم بچیاں بھوک اور بیماری کی وجہ سے ہسپتالوں میں پسماندہ گوٹھوں میں سسک سسک کر دم توڑتی ہیں۔ کبھی بلاول جی ان کے کچے گھروندوں میں بھی جھانک کر دیکھیں۔ وہاں بھی انکو بھٹو اور بے نظیر کی تصویر نظر آئے گی۔ مگر سندھ اور اسلام آباد کی بچیوں میں بچوں میں شاید بہت زیادہ فرق ہے ذات کا سماج کا سٹیٹس کا جسکی وجہ سے ان پر کسی کی نظر نہیں پڑتی۔ یا انکو دیکھنا پسند نہیں کیا جاتا کہ یہ تو اپنے کمی اور مزا رعے ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

٭…٭…٭

88.5 فی صدافغان امن مذاکرات کے حامی ہیں‘ سروے

خانہ جنگی اور غیر ملکی افواج کے ہاتھوں تباہ حال افغانستان میں اب شاید 88 فی صد آبادی ہی باقی بچی ہو گی۔ جس نے امن مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ ورنہ لاکھوں افغان جنگی کارروائیوں میں اپنوں اور دشمنوں کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ لاکھوں افغان پاکستان، ایران اور مغربی ممالک میں پناہ گزین ہیں۔ ان کی اکثریت بھی اپنے ملک میں امن چاہتی ہے۔ گذشتہ 45 برسوں سے یہ ملک جو پہلے ہی شدید قدرتی آفات ‘ خشک سالی اور غربت کا شکار رہتا ہے۔ مذہبی انتہا پسندوں اور لبرل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ دونوں متحارب قوتیں ایک دوسرے کو ختم کرنے کے نام پر افغانیوں کا لہو بہا کہ انہیں ختم کر رہی ہیں۔ اسی خانہ جنگی کی وجہ سے پہلے روس نے افغانستان کو ترنوالہ سمجھا اور اس پر چڑھ دوڑا۔ یہ سیکولر قوتوں کی فتح تھی۔ جو اب میں امریکہ اور مغربی ممالک نے پاکستان اور اسلامی دنیا کے ساتھ ملکر جہاد کا ایسا رنگ جمایا کہ سرخے میدان چھوڑ کر ہی نہیں دم دبا کر فرار ہوئے مگر افسوس ان کے بعدبھی امن افغانوں کو نصیب نہیں ہوا اور مجاہدین اسلام باہمی طور پر برسر پیکار ہو کر اپنی فتح کا جھنڈا گاڑتے گاڑتے جیتی ہوئی جنگ ہار گئے۔ اب وہاں امریکہ اور اس کے لبرل اتحاد ی روس والی شکست سے بچنے کے لئے اور نجات کی راہ تلاش کر رہے ہیں جو ظاہر ہے امن مذاکرات کے بنا ممکن نہیں۔پاکستان‘ عالم‘ اسلام دنیا اور افغانی عوام بھی یہی چاہتے ہیں۔

نوائے وقت سروس

٭…٭…٭

ہم مجرم نہیں ‘ فاروق عبداللہ کا ششی تھرور کو خط

ایک مجرم نے خط لکھا بھی تو اس کو جسکی جماعت مسئلہ کشمیر کی سب سے بڑی مجرم ہے۔ اس پر تو ’’مجرم کو ملے مجرم کر کر لمبے ہاتھ‘‘ والا محاورہ بن سکتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کانگریس کے رہنماؤں کی پیداوار ہے۔ نہرو کو کشمیری ہونے کے ناطے کشمیر کا عشق سوار تھا۔ وہ ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہتا تھا۔ اس جرم میں اس کا بھرپور ساتھ سب سے بڑے کشمیری مجرم شیخ عبداللہ پدربزرگوار فاروق اللہ نے دیا تھا، آج اسی بڑے قومی مجرم کا بیٹا جو بعد میں خود بھی 40 برس سے اس جرم میں بھارت کے ساتھ شریک جرم رہا۔خود کو مجرم نہیں ہوں کہہ کر بھارت والوں کو اپنی صفائی پیش کر رہا ہے۔ کس منہ سے یہ لوگ خود کو کشمیر کے رہنما کہتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ سب بھارت کے ملازم ہیں اور اٹوٹ رنگ بننے کی چاہت میں کشمیر اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے ذمہ دار بھی۔ بھارت کے ہوں نہ ہوںمگر یہ کشمیر اور کشمیریوں کے سب سے بڑے مجرم ہیں۔ سچ کہیں توغدار ابن غدار میں۔ ابھی تو یہ صرف نظر بند ہیں ابھی تو انہوں نے مجاہدین آزادی کی طرح تہاڑ جیل کا تشدداور جبر نہیں سہا۔ صرف نظر بندی نے انکی ساری ہوا نکال دی ہے۔ اب یہ شیر کی بجائے سگ بن کر اپنی اصل حیثیت پر واپس آ گئے ہیں۔ اب اپنی وفاداری جتانے کے لئے بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت مانگ رہے ہیں۔ تف ہے ان غداروں کی ایسی سطحی اور گھٹیا سوچ پر۔

 ڈی پی او اٹک کی اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ 

٭…٭…٭

اورنج ٹرین 10 دسمبر کو آزمائشی طور پر چلائی جائیگی

جبھی تو لاہور والوں کو حیرت ہو رہی تھی کہ اورنج ٹرین کے پر روٹ پر اجڑے سبزے، ٹوٹی سڑکوں اور چوراہوں کی قسمت یہ راتوں رات کیسے تبدیل ہو گئی ہے۔ گذشتہ دو برسوں سے عوام ان ٹوٹی سڑکوں چوراہوں اجڑی کیاریوں اور گرین لائنز کی دھول چاٹتے چاٹتے مختلف امراض کاشکار ہو رہے ہیں۔ اب شکر ہے اس اورنج ٹرین کے چلنے کی خوشی میں ان اجڑی راہوں کی بھی سنی گئی۔ شنیدمیں آیا ہے کہ آزمائشی سفر میں وزیراعلیٰ اور پنجاب کے وزرا اور اعلیٰ سول افسران بھی دوستوں اور احباب کے ساتھ یا اہلخانہ کے ہمراہ سفر کریں گے۔ یوں جنگل میں منگل کا سماں ہو گا۔ اور کئی لوگ…؎

 گوجرخان، شوہر کو قتل کرانے والی بیوی ، اجرتی قاتل گرفتار 

پراں ہو جا سوہنیئے نی

ساڈی ریل گڈی آئی

کہتے ہوئے اورنج ٹرین کے بلندوبالا روٹ سے پورے لاہور کی سیر کرینگے‘ بلندی سے پورا لاہور دیکھیں گے او ر گاڑی کی چھک چھک کا مزہ بھی لیں گے۔ لاہور والے تو دوسال سے اس ٹرین کے چلنے کے خواب دیکھ رہے تھے جواب پورا ہوتانظر آ رہا ہے۔ جس سے لاہوریوں کی خوشی دیدنی ہے۔ ویسے یاد آیا اس ٹرین کا ایک آزمائشی افتتاحی سفر سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھی کیا تھا اپنے دور کے اختتامی مراحل میں۔ اور روٹ بھی یہی تھا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • سال 2019 کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا

    Dec 23, 2019 | 11:05
  • منشیات اسمگلنگ کیس:رانا ثناءاللہ کے ریمانڈ میں 21 دسمبر تک ...

    Dec 14, 2019 | 10:38
  • پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 3 ...

    Dec 10, 2019 | 16:53
  • برطانیہ،گھروں کی قیمتوں میں دسمبر کے دوران 6 فیصد اضافہ

    Jan 12, 2021 | 15:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

    Jan 15, 2021 | 18:05
  • سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال ...

    Jan 15, 2021 | 17:58
  • کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں ...

    Jan 15, 2021 | 17:52
  • سعودی عرب میں10دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری 

    Jan 15, 2021 | 17:44
  • سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

    Jan 15, 2021 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 2

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 3

    اسامہ ستی قتل کی انکوائری رپورٹ

  • 4

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 5

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • این جی اوز کا کردار 

    Jan 15, 2021
  • مقبوضہ کشمیر۔نسل کشی کب تلک ؟ 

    Jan 15, 2021
  • سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

    Jan 15, 2021
  • حکومت اور حکمرانی

    Jan 15, 2021
  • ’’حضرت سُلطان باہوؒ ،علامہ اقبالؒ اور ...

    Jan 15, 2021
  • ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

    Jan 15, 2021
  • کورونا سے زیادہ خطرناک

    Jan 15, 2021
  • کسان تحریک کے خلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے 

    Jan 15, 2021
  • سرکاری ملازمین اور بادشاہی شرارت

    Jan 15, 2021
  • پاکستان کا صنعتی پہیہ گھوم رہا ہے 

    Jan 15, 2021
  • 1

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 2

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 3

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 4

    درد بنتا ہے فغاں

  • 5

    کرونا سے  بچا لے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 2

    ایک روحانی انقلاب

  • 3

    تمدن آفریں

  • 4

    اوصافِ حمیدہ

  • 5

    علم اورصحابہ کرام

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    تقدیر

  • 4

    معاشیات

  • 5

    مظہر

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    یورپ 

  • 3

    فضا

  • 4

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 5

    ذوقِ

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت

  • 2

    ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا

  • 3

    پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع

  • 4

    لاہور میں گھر سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

  • 5

    ٹرمپ کی بیٹی اور داماد نے قومی خزانے سے ایک لاکھ 44 ہزار ڈالر ٹوائلٹس میں بہا دئیے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group