Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • راک اور رومن رینز کے درمیان فائٹ کا امکان
  • نامور کمنٹیٹرز پاکستان , جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے
  • براڈ شیٹ کا ہر صفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کہانی ہے،فردوس عاشق
  • انگلینڈ اور ویلز کے کئی علاقوں کو طوفان کرسٹوف کا سامنا
  • ”مبارکہ محل“

کشمیر پر بے حسی

Dec 08, 2019 8:55 AM, December 08, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کشمیر پر بے حسی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے رحیم یار خان میں کشمیر یک جہتی مارچ سے خطاب کے دوران حکمرانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کیلئے لائحہ عمل دیں یا عوامی غیظ و غضب کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ حکمرانوں نے ایک طرف مہنگائی کا عذاب مسلط کرکے عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے تو دوسری طرف کشمیریوں کی مدد نہ کرکے نظریہ پاکستان سے غداری کی ہے۔ پاکستانی کشمیری بھائیوں کی مدد کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔مگر غیور عوام کی قیادت بزدل حکمرانوں کے ہاتھ میں ہے۔ 22دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

یہ کتنے دکھ کی بات ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں نافذ کردہ غیر انسانی کرفیو کو پانچواں مہینہ شروع ہوچکا ہے، گذشتہ پانچ ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں نہ صرف ذرائع مواصلات بند ہیں بلکہ سکول و کالج، مارکیٹیں، گلی محلے کی دکانیں، منڈیاں غرض سب کچھ بند ہیں، اس ضمن میں سوچنے کی بات یہ ہے کہ عام گھروں میں زیادہ سے زیادہ ایک مہینے کا راشن جمع ہوتاہے اور جن گھروں میں گندم اکٹھی لی جاتی ہے ان میں زیادہ سے زیادہ چھ مہینے یا سال کی گندم جمع ہوتی ہے لیکن وہ بھی گندم ہوتی ہے جس کو ہرمہینے پسوانا پڑتا ہے، اب جب مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ پانچ ماہ سے بند پڑا ہے تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ مظلوم و مقہور کشمیری عوام کیا کھاتے ہوں گے؟

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

کیونکہ گھروں میں راشن ختم ہوچکا ہے، اور جب گھروں میں راشن ختم ہوجائے تو بازار سے خریدا جاتا ہے جہاں دکاندار راشن کا سامان ختم ہونے کی صورت میں منڈیوں سے مزید سامان لے آتے ہیں لیکن یہاں تو بازار بھی بند ہیں اور منڈیاں بھی تو اب کشمیری کیا کھاتے ہوں گے جبکہ موسم سرما کی برف باری بھی شروع ہوچکی ہے اور کشمیری کرفیو کی وجہ سے ایندھن کا بندوبست بھی نہیں کرسکے، وہ اس خون منجمد کرنیوالی سردی میں بھوک و پیاس کی حالت میں کیا کرتے ہونگے ۔

جبکہ اوپر سے کسی بھی وقت بھارت کے فوجی درندے اور آر ایس ایس کے غنڈے فوجی وردیوں میں ملبوس گھروں میں گھس کر بچوں، مردوں اور خواتین کو سرعام سب کے سامنے یکساں طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوں، پھر جاتے وقت بچوں کو اغوا کرکے ساتھ لے جاتے ہوں اور والدین کو یہ بھی نہ بتائیں کہ انکے بچوں کی کس جیل میں رکھا گیا ہے یا فوجی افسروں کے گھروں میں غلام بنا کر چھوڑدیا گیاہے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

اب کشمیری مائوں اور بہنوں کے بین ہم پر اثر نہیں کرتے، کشمیری بچوں کے رونے کی آوازیں بھی ہم پر بے اثر ہوچکی ہیں، کشمیری ضعیفوں کی کراہیں بھی ہمارے ضمیر کو نہیں جھنجھوڑ پارہیں، دوسرے الفاظ میں ہم نے دہشت گردی کی ہر شکل کو تج دیا ہے تاکہ امریکہ بہادر کی نظروں میں ہم امن وآشتی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں۔کشمیر کے حوالے سے ہماری حمیت اور غیرت نہ جانے کہاں جا سوئی ہے۔

کیا مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی لٹتی عصمتوں پر خاموشی امن پسندی کی علامت ہے؟

کیا شہداء کی لاشوں پر قہقہے لگانا امن پسندی کہلاتی ہے؟

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

کیا بھوک کا شکار بھائی بہنوں کو بے سہارا مرنے کیلئے چھوڑ دینا ہی دنیا میں امن کی علامت ہے؟

اگر ایسا ہے تو ہمیں ایسے امن کی ضرورت نہیں پھر ہم دہشت گرد ہی بھلے کم از کم اپنے کشمیری بھائیوں کو یوں بے سہارا انتہاپسند اور دہشت گرد ہندوئوں کی درندگی اور بہیمانہ سلوک کے سامنے بے سہارا تو نہیں چھوڑیں گے۔

ستم بالائے ستم یہ کہ اگر آزاد کشمیر کے غیور عوام کشمیری بھائیوں کی مدد کیلئے جانا چاہیں تو وزیراعظم عمران خان نے یہ کہہ دیاہے کہ یہ کشمیریوں کی مدد نہیں بلکہ بھارت کی مدد ہوگی کہ وہ دنیا بھر میں کہہ دے گا کہ یہ سب پاکستانیوں کا کیا دھرا ہے اور بھارتی فوجیں پاکستانی دہشت گردوں کے مقابل کشمیر میں آئی ہیں۔

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 

یہ تصور ہمارا اپنا تخلیق کردہ ہے اور اگر دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے بھی بھارتی ریاستی دہشتگردی کو پاکستان کی دہشتگردی قراردیتی ہے تو پھر ہمیں بھی اپنے عمل میں آزادی اختیار کرتے ہوئے وہی کچھ کرنا چاہئے جس کی اس وقت ضرورت ہے پھر دنیا چاہے کچھ بھی کہے۔

آخر ہم پانچ ماہ سے صبر کرتے چلے آرہے ہیں اور دنیا بھی دیکھ رہی ہے کہ پانچ ماہ سے بھارت کی دہشتگرد حکومت کشمیریوں کو کس وحشیانہ انداز میں اپنی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے۔ آخر کوئی انسان دوست کب تک یہ مظالم برداشت کرتے ہوئے خاموش رہ سکتا ہے۔

اب صبرو تحمل کا وقت گزر چکا، اب دنیا اگر جان بوجھ کر اندھے پن کا مظاہرہ کرتی ہے اور اب بھی پاکستان کے کسی ایکشن کو دہشت گردی قراردیتی ہے تو ٹھیک ہے پھر ہم دہشت گرد ہی بھلے کم از کم اپنے بھائی بہنوں کو دہشت گرد اور تنگ نظر ہندوئوں کے آگے بے یارومددگار تو نہیں چھوڑیں گے۔

اس ضمن میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا موقف سو فیصد حقائق پر مبنی ہے اور وہ 22 دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیریوں کی مدد کے حوالے سے جو بیان بھی دینگے عوام انکے ہر بیان پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے عمل کرنے کو آمادہ ہوں گے۔ اس موقع پر اگر عمران خان بھی کشمیری بھائی بہنوں کی مدد کے لئے ایک قدم آگے بڑھائیں تو عوام ان کے آگے آگے چلنے کو آمادہ ہوں گے بقول میر انیس …ع

سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے۔

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

جمیل اطہر قاضی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • نائیجیریا میں 110 افراد کا بے رحمانہ قتل

    Nov 30, 2020 | 09:58
  • بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گرد حملوں کو روکنا چاہیے: ٹرمپ

    Nov 03, 2020 | 13:31
  • بھارت میں انتہا پسندوں کی حکومت، مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طاقت ...

    Sep 03, 2020 | 13:14
  • صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پی ...

    Aug 26, 2020 | 20:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • نامور کمنٹیٹرز پاکستان , جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری ...

    Jan 22, 2021 | 13:20
  • براڈ شیٹ کا ہر صفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کہانی ہے،فردوس ...

    Jan 22, 2021 | 13:09
  • انگلینڈ اور ویلز کے کئی علاقوں کو طوفان کرسٹوف کا سامنا

    Jan 22, 2021 | 13:01
  • یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

    Jan 22, 2021 | 12:52
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

    Jan 22, 2021 | 12:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group