اب زمانہ بدل چکا ہے اور آجکل دنیائے اسلام ان نئی قوتوں سے دوچار اور متاثر ہے جوانسانی خیالات کی ہمہ گیر اور غیرمعمولی ترقی کی بنا پر برسرعمل ہیں۔ اندریں حالات میرے خیال میں فقہ کی خاتمیت میں یقین رکھنا معقول بات نہیں۔ کیا فقہی مذاہب کے بانیوں نے اپنے دلائل اور تعبیرات کو حرف آخر ماننے کا مطالبہ کیا ہے؟ ہرگز نہیں۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ - محمد شریف بقائ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024