قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔ جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف کا چیک اپ کیا۔ ڈاکٹرز نے بلڈ اور شوگرسمیت خون کے مختلف ٹیسٹ کیے۔ نجی ٹی وی کے مطاق شہباز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹ نارمل قرار دی گئی ہے۔ چار رکنی میڈیکل ٹیم میں جنرل سرجن پروفیسر سید عباس، آرتھوپیڈک پروفیسر ارشد سعید، انکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم سمیت میڈیکل پروفیسر اور دیگر میڈیکل ٹیم شامل تھی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024