لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں متعدد اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قبضہ گروپ منشا بم ، اسپتالوں کی حالت زار اور یونائیٹڈ کرسچن اسپتال کی بحال،پولیس آفیسرز کی بدعنوانیوں ، سروسز اسپتال میں طلباء ہاسٹل کی تعمیر، تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38