اسلام آباد: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج . کئی علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم . جبکہ بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتہ کو بھی موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش جب کہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024