پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور ( لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلسفہ پارٹ ون سالانہ 2018ء، ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ون سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ون سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔