گٹکے کی تیاری اورفروخت میں ملو ث ملزم گر فتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) پیر آباد پو لیس نے غیر قا نونی طو ر پر گٹکے کی تیاری اورفروخت میں ملو ث ایک ملزم کو گر فتار کر لیا پو لیس کے مطابق ملزمعظیم احمد کے قبضے سے گٹکے کے184 پیکٹ بر آمد کئے گئے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔