ماری پور سے2 ملزما ن گر فتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) ما ری پور نے دو ملزمان کو گر فتار کر کے ان کے قبضے سے دو پستول بر آمد کر لئے پو لیس کے مطابق ملزمان شکیل اور اشرف لو ٹ مار کی وار داتوں میں ملو ث ہے جبکہ ملزم شکیل نے پو چھ گچھ کے دوران شاہراہ نو رجہا ں کے علاقے میں ایک شخص کوقتل کر نے کا بھی اعتراف کیا ہے دونو ں ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔