سٹریٹ کرائم کم کرنے کیلئے مجاہد سکواڈ اور پیرو فورس ایس پی ڈولفن کے حوالے
لاہور( نامہ نگار) لاہور پولیس نے سٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کو قابو کرنے کے لیے نئی حکمت عملی تیارکی ہے ۔جس کے تحت پیروفورس کوایس پی ڈولفن کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مجاہد سکواڈ اور پیرو فورس کے ایس پیز کو الگ کر دیا گیا ہے۔