پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 تا 31 دسمبر ہوں گی Dec 08, 2018 8:06 AM, December 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (صباح نیوز) پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 تا 31 دسمبر تک ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+