پیرس میں ٹیچر کو قتل کر نے پر پاکستانی نوجوان گرفتار
پیرس ( آن لائن) یونیورسٹی کے سابق طالب علم نے انگلش ٹیچر کو حلق میں چْھرا گھونپ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے پیرس میں یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کو چاقو سے قتل کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 66 سالہ مقتولہ مقامی یونیورسٹی میں انگلش پڑھاتی تھیں۔