چیئرمین ہاشو گروپ نے وزیراعظم کو ڈیم فنڈ کیلئے چھ کروڑ کا چیک دیا Dec 08, 2018 7:33 AM, December 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین ہاشو گروپ صدرالدین ہاشوانی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 6کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+