اینٹی کرپشن کا عالمی دن آج منایا جائیگا، سٹیٹ بنک کا 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹی کرپشن کا دن آج منایا جائیگا سٹیٹ بنک نے انٹی کرپشن کے عالمی دن پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے 50 روپے کا یادگاری سکہ 10 دسمبر سے جاری ہوگا ترجمان کے مطابق کرپشن جمہوری اداروں کو تباہ کرتی ہے سکے پر ہلال ستارہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کنندہ ہے۔