جامع مسجد روڈ پر ایک شہری اچانک جاں بحق Dec 08, 2018 5:16 AM, December 08, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بنی کے علاقے جامع مسجد روڈ پر ایک شہری اچانک جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد راشد کے نام سے ہوئی ہے چار گھنٹے تک متوفی کی نعش پڑی رہی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+