ایف بی آر افسر سلیم حسین کی معطلی میعاد میں 3ماہ کی توسیع
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ساہیوال میں تعینات گریڈ 17کے افسر سلیم حسین کی معطلی کی معیاد میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ افسر کیخلاف انکوائری کی جارہی ہے، گریڈ 19 کے افسر مسرت اﷲ خان نے ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او اسلام آباد کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔