بھارتی کالج میں 12 فٹ لمبا اژدھا طلباءخوفزدہ ، سینئر پروفیسر نے پکڑ لیا

08 دسمبر 2017
بھارتی کالج میں 12 فٹ لمبا اژدھا طلباءخوفزدہ ، سینئر پروفیسر نے پکڑ لیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) الٰہ آباد کے شیا ما پرشاد گورنمنٹ کالج میں 12فٹ لمبا اور 40 کلو وزنی اژدھا گھس آیا، طلباءخوفزدہ ہوگئے۔ شعبہ باٹنی کے سینئر پروفیسر شیاما پرساد مکھرجی نے پکڑ لیا۔