آئن سٹائن کا تاریخی خط ایک کروڑ 12 لاکھ روپے میں نیلام

08 دسمبر 2017

برلن (این این آئی)جرمن سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے ہاتھ سے لکھا گیا خط ایک کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا۔البرٹ آئن اسٹائن کے تاریخی خط پر برلن پوسٹ آفس کی 10 دسمبر 1915 کی مہر موجود ہے ٗاس خط کی حقیقی مالیت 30 ہزار ڈالر یعنی 3163800 پاکستانی روپے بنتی ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...