لنڈا بازار میں سرچ آپریشن 22 مشکوک افراد گرفتار

08 دسمبر 2017

لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ نولکھا کے علاقہ لنڈا بازار میں پولیس کے سرچ آپریشنوں کے دوران 22 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا جبکہ کرایہ داری ایکٹ کے تحت 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔