.سیاسی موسم......ظفر علی راجا

08 دسمبر 2017

سب حیراں ہَیں‘ سیاسی موسموں میں

یہ تبدیلی سی کیسی آ رہی ہَے
سیاست کے چمکتے سورجوں پر
اندھیری رات چھاتی جا رہی ہَے