منشیات فروش سے چرس برآمد

08 دسمبر 2017

ملتان (کرائم رپورٹر) ایس ایچ او سیتل ماڑی اکرم بھٹی کی سربراہی میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے منشیات فروش محمد ریاض کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔