پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرینگے

08 دسمبر 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اُن کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔