ون لنک گارنٹی نے نجیب اگرا والا کو سی ای او مقرر کر دیا Dec 08, 2016 5:32 AM, December 08, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) ون لنک گارنٹی نے مسٹر نجیب اگرا والا کو سی ای او مقرر کر دیا ہے۔ نجیب اگرا والا کنزیومر مارکیٹنگ فنانشل سروسز اور بنکنگ میں 25 سالہ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+