کراچی کے عوام کو شناختی کارڈ، پاسپورٹ کے حصول میں حائل دشواریاں دورکی جائیں: نثار
کراچی، (آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار سے کراچی میں وزارتِ داخلہ کے ذیلی اداروں نادرا، پاسپورٹ کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ شہریوں کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں حائل دشواریاں دور کی جائیں۔