لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں عید تعطیلات کا اعلان
لاہور(لیڈی رپورٹر ) لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی عیدالاضحی پر 12سے15اگست تک بند رہے گی جبکہ 16اگست کو کانووکیشن کے سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے تدریسی اور انتظامی دفاتر پیر19اگست کودوبارہ کھلیں گے۔