ملک کے بالائی علاقو ں میں مون سون با رشیں جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقو ں میں مون سون با رشیں جاری ہے ۔گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی ہے۔نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا حالیہ سلسلہ11 اگست تک جاری رہے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024