کو لمبیا کےنئے منتخب صدر Ivan Duque نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ قدامت پر ست نئے صدر کو جون میں منتخب کیا گیا تھا۔
اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے بدعنوانی سے نمٹنے کےلئے تبدیلیاں لانے اورمعیشت کو مضبوط بنانے کاعزم ظاہر کیا۔
انہوں نے فارک باغی گروپ کے ساتھ امن معاہدے کو تبدیل کرنے کا بھی عزم ظاہر کیا۔